سیالکوٹ پولیس کے ترجمان وقاص ملک کا کہنا ہے کہ ’اتنے کم عرصے میں اتنی بڑی تعداد میں نومولود بچوں کی لاشیں ملنا پہلی بار ہوا ہے، ایسے واقعات پہلے بھی ہوتے ہیں لیکن سال یا چھ مہینے میں ایک بار۔‘
سیالکوٹ
آفتاب چوہدری عمران ریاض کے ساتھ بطور سینیئر پروڈیوسر کام کرتے ہیں، پیر کو عمران سے ملاقات کے بعد انہوں انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ عمران ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل ٹھیک تھے خود چل کر گھر پہنچے۔