انڈپینڈنٹ اردو کی پاکستان میں سیاسی صورتحال پر آج کے لیے لائیو کوریج ختم کی جاتی ہے۔
اپنے قتل کے سازشی کرداروں کے نام ویڈیو میں ریکارڈ کرا دیے: عمران خان
عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ ان کی موت کی صورت میں سازش کرنے والوں کے نام اس ویڈیو کے ذریعے سامنے آ جائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں (تصویر پی ٹی آئی فیس بک پیج)