انڈین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ذکیہ وردک کو گذشتہ ماہ فنانشل انٹیلی جنس حکام نے دبئی سے آتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ پر اس وقت روکا تھا جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ 25 کلو گرام سونا لے کر آئی تھیں۔
سونا
’سائیلنٹ نائٹ‘ نامی تنظیم سے وابستہ ڈاکٹر نرینا رملا خان کے مطابق اچھی نیند کے لیے بیڈروم کا درجہ حرارت 16 سے 21 سیلسیس کے درمیان ہونا چاہیے اور دماغ کو باقی جسم کے مقابلے میں کم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔