پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ’انڈیا کا خود کو مظلوم ظاہر کرنے کا من گھڑت بیانیہ اس حقیقت کو نہیں چھپا سکتا کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے اور جموں و کشمیر میں ریاستی جبر میں ملوث ہے۔‘
پاکستان انڈیا تعلقات
امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاں تک پاکستان اور انڈیا کے تعلقات کی بات ہے جیسا کہ کھیل یا دیگر چیزیں تو یہ ان پر منحصر ہے۔