متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ’مجرمان کی گرفتاری میں تعاون‘ پر ترک حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات
قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری برائے اوورسیز پاکستانیز نے بتایا کہ 2022 سے 2023 میں سب سے زیادہ پاکستانیوں نے روزگار کے لیے بیرون ملک سفر کیا۔