سوڈان کی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہوا جس میں فوجی اہلکار اور شہری دونوں جان سے گئے۔
خانہ جنگی
وار مانیٹرنگ نے بتایا کہ حکومت مخالف گروپوں نے ہفتے کو حلب کے بیشتر حصے پر قبضہ کرنے کے بعد شہر کے ہوائی اڈے اور قریبی درجنوں قصبوں کا بھی کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔