جوڈیشل کمیشن نے جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے دو اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
تعیناتی
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ’ماضی میں بھی دوسرے، پہلے، تیسرے، پانچویں یا ساتویں نمبر والے افسران کی تعیناتیاں ہوتی رہی ہیں۔ جنرل ضیا الحق کی تعیناتی ساتویں نمبر سے ہوئی تھی۔‘