\

کینیڈا

دنیا

’مضبوط رد عمل دیں گے‘: ٹرمپ کے محصولات عائد کرنے پر کینیڈا اور یورپی ممالک برہم

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو آخرکار اپنے ہمسایہ ممالک میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی پر عملدرآمد کر دیا ہے جبکہ چین پر پہلے سے نافذ شدہ محصولات کے علاوہ 10 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔