روس کے ساتھ امریکہ کا معاہدہ یوکرین سے ہٹ کر ہے جہاں واشنگٹن نے روسی زراعت اور کھاد کی برآمدات پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو روس کا دیرینہ مطالبہ ہے۔
۔پرانے بین الاقوامی نظام کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ بریٹن ووڈز سسٹم کو فرسودہ بوجھ سمجھا جا رہا ہے اور طاقت کو علاقائی اثر و رسوخ کے دائروں میں دوبارہ تقسیم کیا جا رہا ہے