پولیس کے مطابق رجب بٹ ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں اس لیے انہیں ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔
یوٹیوب
عدالتی حکم کے مطابق غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے کے جرم میں رجب بٹ کو ہر ماہ جانوروں کے حقوق پر مبنی ایک پانچ منٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنی ہوگی۔