فیس بک پوسٹ پر نامعلوم شخص کے خلاف توہین آمیز الفاظ پوسٹ کرنے والے پولیس افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کراچی کی مقامی عدالت نے خارج کر دیا۔
پیکا
یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی پی ایس پلس کے تحت ملنے والے تجارتی فوائد کا انحصار انسانی حقوق سمیت کئی دوسرے مسائل کو حل کرنے کی پیش رفت پر ہے۔