فلم سلمان خان کی 200 کروڑ میں بننے والی فلم ’سکندر‘ نے کتنے کمائے؟ فلموں کی خبریں رپورٹ کرنے والی ویب سائٹ سیکنلک کے مطابق ’سکندر‘ نے منگل کو صرف 19.5 کروڑ روپے کی کمائی کی۔
بلاگ شعلے: وہ ’شاہکار‘ فلم جس کی چنگاریاں ’چوری‘ کی تھیں ہم نے پہلی بار فلم دیکھی تو شاہکار لگی تھی، لیکن آج جب اسے دوبارہ دیکھا تو کچھ اور ہی تاثر بنا۔