پنجاب حکومت کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نئے قانون کے مطابق ملے گی اور اس میں 2011 کے بعد ہونے والا سالانہ اضافہ بھی واپس لیا جا رہا ہے۔
سرکاری ملازمین
پاکستان ریلوے نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ایسی دو ہزار سے زائد پوسٹیں ختم کرنا شروع کر دی ہیں جن پر پچھلے ایک سال سے کوئی ملازم کام نہیں کر رہا۔