ہدایت کار لارنس ڈی سوزا کے مطابق فلم ساجن کے لیے سلمان اور مادھوری ڈکشٹ کو 11 لاکھ روپے جبکہ سنجے دت کو 12 لاکھ انڈین روپے ادا کیے گئے تھے۔
انڈین فلم انڈسٹری
بالی کے شہرت یافتہ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ تنقید کے باوجود انہوں نے دلیپ کمار کی موت کے بعد ان کے بارے میں جو کچھ کہا تھا وہ اس پر قائم ہیں۔