انڈین ریاست اتر پردیش میں ایک دولہے نے غلطی سے دلہن کے بجائے پہلے اس کی قریبی سہیلی اور پھر دو دوسرے مہمانوں کو کو پھولوں کا ہار پہنا دیا۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک گاؤں میں پراسرار بیماری سے ایک ماہ کے دوران تین خاندانوں کے 17 افراد جان سے جا چکے ہیں۔