سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث ہو رہی ہے کہ ایک ایسا نرالا ٹورنامنٹ ہے جس میں فائنل سے چار دن قبل یہی نہیں معلوم کہ فائنل کہاں اور کس ملک میں ہو گا۔
کرکٹ سٹیڈیم
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی کرکٹ سٹیڈیم بین الاقوامی معیار پر پورا نہیں اترتا۔