سوات کے زرعی تحقیقاتی ادارے نے ہائیڈروپونکس کے ذریعے سبزیاں اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جہاں اب بغیر مٹی کے سبزیاں انتہائی کم جگہ میں پلاسٹک پائپس اور بالٹیوں وغیرہ میں آسانی سے اُگائی جا سکتی ہیں۔
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی سیاحتی وادی بحرین کا چرواہے سریلی آواز اور قدیم پہاڑی گانوں کی وجہ سے پہاڑوں سے اتر کر شہری زندگی سے روشناس ہوا۔