کرکٹ پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ سے شکست نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کرکٹ پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف اب نظریں ون ڈے سیریز پر پہلا ون ڈے مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا جبکہ بقیہ دو میچز دوپہر دو بجے شروع ہوں گے۔