جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں حماس کی کارروائیوں کو ’دہشت گردی‘ کہنے پر سوشل میڈیا صارفین جیو نیوز پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
پاکستان کی انڈیا کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی میں مایوس کن کارکردگی کے بعد سابق کرکٹرز نے سکواڈ کی سلیکشن اور کھلاڑیوں کی مسلسل خراب کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نئے کھلاڑیوں موقع دینے پر زور دیا ہے۔