زاویہ عادل شاہ زیب جے یو آئی تحریک انصاف کی مجبوری؟ مولانا صاحب حتمی فیصلہ 20 اپریل کے بعد کریں گے لیکن ان کی پارٹی کے اندر تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ جے یو آئی نے تحریک انصاف سے کچھ تحریری گارنٹیاں مانگی ہیں۔
زاویہ عادل شاہ زیب مذاق رات اور شہباز کی اڑان جس جن کو دو سال میں بوتل میں بند کیا گیا ہو، اس بوتل کے ڈھکن کو عقل سے عاری شخص ہی پھر کھولے گا۔