ماہرین کو ملنے والی 200 سے زیادہ تختیاں اور مہریں اکادی دور میں حکومت کی ابتدائی بیوروکریسی پر روشنی ڈالتی ہیں۔
آثار قدیمہ
مقبرے پر موجود نقاشی سے ماہرین نے اندازہ لگایا کہ یہ طبیب ’تیٹی نب فو‘ کا ہے جو چھٹی سلطنت کے بادشاہ پیپی دوم کے دور حکومت میں، تقریباً 2305 قبل مسیح سے 2118 قبل مسیح کے درمیان زندگی گزار رہے تھے۔