پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں قومی یکجہتی کانفرنس نے ملک کو مستحکم بنانے اور ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے قومی ڈائیلاگ کے ذریعے متفقہ حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عام انتخابات
انتخابی عذر داریوں کے برقت طے ہونے سے انتخابات کی ساکھ قدرے بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی یہ تنازعات طویل عرصے تک چل رہے ہیں۔