عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہونے اور کینیا کی حکومت کی جانب سے حکم امتناعی لینے پر ارشد کی اہلیہ جویریہ صدیق نے درخواست دائر کی تھی۔
ارشد شریف
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات پر ازخود نوٹس کیس کی 13 ماہ بعد ہونے والی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔