\

افغان پناہ گزین

ملک میں آٹھ لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کے پاس افغان شناختی کارڈ ہے: وزارت سیفران

پاکستان کی وزارت سیفران کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت تقریباً 22 لاکھ کارڈ ہولڈر افغان پناہ گزین موجود ہیں جن میں پی آو کارڈ ہولڈرز کی تعداد 14 لاکھ سے زیادہ جبکہ افغان کارڈ ہولڈرز کی تعداد آٹھ لاکھ سے زائد ہے۔