آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ یہ تمام عسکریت پسند مختلف شدت پسند کارروائیوں میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر
درابن پولیس سٹیشن کے محرر عابد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ لیویز اہلکار چوری شدہ ٹرک کو قبضے میں لینے کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں نشانہ بنایا گیا۔