\

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان

لندن میں قاضی عیسیٰ پر ’حملہ‘ کرنے والوں کی شہریت منسوخ کریں گے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نادرا کو ویڈیو فوٹیج کے ذریعے حملہ آوروں کی شناخت کرکے فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

ملازمت میں توسیع پر چیف جسٹس کی گفتگو کی غلط تشریح ہوئی: بیان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد مشتاق احمد نے منگل کو وضاحت کی ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق چیف جسٹس کی ’آف دی ریکارڈ گفتگو کی غلط تشریح کی گئی اور اسے بڑے پیمانے پر پھیلایا گیا۔‘