خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف نے معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات میں پاکستان فوج کی حمایت کے پختہ عزم کا یقین دلایا۔
آرمی چیف
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عسکریت پسندوں کا ’سر کچلنے کے لیے پوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے۔‘