ماہ رمضان میں دن بھر روزہ رکھنے اور افطار میں پکوڑوں اور سموسوں کے استعمال سے ورزش کرنے والے افراد کی روٹین میں خاطر خواہ تبدیلی آتی ہے۔
ڈونلڈ لو کے دورے کے حوالے سے سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ وہ جنوبی ایشیا کے چار ممالک میں سے تین کا دورہ کر رہے ہیں مگر پاکستان نہیں آ رہے، جس کی وجہ شاید ان پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات ہیں۔