سستے کپڑے فروخت کرنے والے جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ ’عید کے لیے نئے کپڑوں پر 600 روپے کی سیل لگانے کا مقصد غریب عوام کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔‘
پشاور کے تاریخی بازار مسگراں میں صدیوں پرانا ظروف سازی کا فن دم توڑنے لگا، جس سے کاریگر بے روزگار اور ثقافتی ورثہ خطرے میں ہے۔