سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ’پاکستان فوج نے رواں سال، 2025 کے رمضان کی مناسبت اور غزوہ بدر کے جذبے کے تحت، ’آپریشن بدر‘ کے نام سے عسکری کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔‘
ٹی ٹی پی
سیاسی عدم استحکام اور بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کے امتزاج نے ایک غیر مستحکم ماحول پیدا کیا ہے جس کے خطے پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ جیسے جیسے عسکریت پسند گروپ مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، تشدد بڑھ رہا ہے۔