صدر کراچی بار ایسوسی ایشن کے مطابق ’زبانی اعلان کو ہم نہیں مانتے۔ ہم قانون دان ہیں اور کینالز کی منسوخی کا تحریری نوٹیفکیشن ملنے تک یہ دھرنا ہر صورت میں جاری رہے گا۔‘
news
پاکستان کی جانب سے عائد کردہ پابندی سے سب سے زیادہ متاثرہ انڈین ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن ایئر انڈیا ہو گی، جو انڈیا سے دنیا کے مخلتف ممالک کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔