خواتین شادی کے لیے اپنی مرضی کے مرد کا انتخاب کر سکتی ہیں اور دنیا کا کوئی انسان ان کے انتخاب پر سوال نہیں اٹھا سکتا۔
بلاگ
واخان پاکستان کے علاقے چترال سے متصل ایک طویل سرحدی پٹی ہے، جو اب افغانستان کا حصہ ہے۔ اس کے بارے میں لوگوں کو جتنی زیادہ معلومات پچھلے ایک ہفتے میں ملی ہیں، اتنی اس سے قبل حاصل نہیں تھیں۔