گجرانوالہ کی چیف ٹریفک آفیسر ایس پی عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے Excellence in Performance Award 2025 کے لیے منتخب کیا ہے۔
خواتین
اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے سلطانہ بیگم نے کہا: ’کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ تاج محل تعمیر کرنے والے شہنشاہوں کی اولاد اب کسمپرسی میں زندگی بسر کر رہی ہے؟‘