ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے مستند اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے، جن میں امتیازی سلوک، سماجی بائیکاٹ اور بنیادی حقوق کی محرومی شامل ہیں۔‘
دنیا
منگل کو سعودی، امریکی اور یوکرینی حکومتی حکام کے درمیان مذاکرات ہونا ہیں، جن میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق گفتگو ہو گی۔