شامی نژاد الجزائری شہری فلسطینی النسل خلیل گذشتہ سال کولمبیا یونیورسٹی کی کیمپس زندگی کو لپیٹ میں لینے والے فلسطین نواز مظاہروں کے رہنما رہے تھے۔
دنیا
روسی صدر پوتن نے متعدد معاملات کی وضاحت کی ضرورت پر زور دیا اور ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا، جو کہتے ہیں کہ انہیں امن قائم کرنے والے کے طور پر یاد رکھا جانا چاہیے۔