اسرائیلی فوج کے مطابق: ’مرکزی اور جنوبی غزہ میں مخصوص زمینی آپریشنز شروع کیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کا دائرہ وسیع کیا جا سکے اور شمال اور جنوب کے درمیان ایک جزوی بفر زون بنایا جا سکے۔‘
دنیا
استنبول یونیورسٹی نے کہا کہ استنبول کے میئر سمیت 28 گریجویٹس کی ڈگریاں واضح غلطی کی بنیاد پر واپس لے لی جائیں گی اور منسوخ کر دی جائیں گی۔