دنیا نائجر: مسجد پر حملے میں 44 اموات، تین دن سوگ کا اعلان یہ حملہ دوپہر کے اوائل میں اس وقت ہوا جب لوگ مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، نئے حملے ’ناقابل قبول‘ ہیں: یورپی یونین اسرائیلی فورسز نے بدھ کو دوسرے روز بھی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے جب کہ یورپی یونین نے اسرائیل کو بتایا کہ غزہ پر تازہ حملے ’ناقابل قبول‘ ہیں۔