پاکستانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزیاں فوری طور پر بند ہونی چاہییں۔
دنیا
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تہران واشنگٹن کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں کرتا تو اسے بمباری اور مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔