فلسطینی ہلال احمر کے مطابق غزہ میں دیگر امدادی کارکنوں کے ساتھ جان سے جانے والے ایک امدادی کارکن کے سیل فون سے برآمد ہونے والی ایک ویڈیو میں ان کے آخری لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
دنیا
جاپانی شو میں دو بیانات کو جوڑ کر اس طرح پیش کیا گیا کہ گویا ایک چینی خاتون کہہ رہی ہیں کہ چینی لوگ کوے کھاتے ہیں۔