ماہرین کا کہنا ہے کہ سموگ، شدید گرمی اور سیلاب کی وجہ سے روایتی حریفوں پاکستان اور انڈیا کو ایک جیسے ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، جو باہمی تعاون کا ایک نادر موقع فراہم کرتے ہیں، لیکن اس پر تاحال عمل درآمد نہیں کیا گیا۔
ماحولیات
ایک اہم افریقی مذاکرات کار نے جمعہ کو کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی مذاکرات میں ایک نئے مسودے کے مطابق امیر ممالک کو 2035 تک سالانہ ڈھائی کھرب ڈالر فراہم کرنے کی تجویز ’ناقابل قبول‘ ہے۔