کرکٹ سابق آسٹریلوی کرکٹر میک گل کوکین سپلائی کے جرم میں قصوروار قرار پولیس کے مطابق ریٹائرڈ لیگ سپنر میک گل نے 2021 میں اپنے ذاتی کوکین ڈیلر کا تعارف ایک ساتھی سے کروایا تھا۔
خواتین جرمن فیشن چین گیری ویبر نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا جرمن خواتین کے فیشن برانڈ گیری ویبر نے منگل کو مغربی جرمنی کی ایک عدالت میں معاشی دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔