افغانستان کے ڈائریکٹر جنرل تعلیم مولوی امان اللہ حق یار کے مطابق بھرتی کا عمل شفاف امتحانات کے ذریعے مکمل کیا گیا تاکہ میرٹ اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ساتھ ہی ایران کو بھی خبردار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر حوثیوں کی حمایت روکنے کا کہا ہے۔