اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ ’حماس کے کمانڈروں اور انفراسٹرکچر‘ کو نشانہ بنانے کے لیے حملے جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور یہ کارروائی فضائی حملوں سے آگے بھی بڑھائی جا سکتی ہے۔
حج اور عمرے میں استعمال ہونے والے احراموں کو ایک سرکلر ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ سسٹم کے ذریعے نئے اور ماحول دوست احراموں میں تبدیل کیا جاتا ہے۔