طلال چوہدری نے کہا کہ ’بعض عناصر نئے فوجی آپریشن کی افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی نئی کارروائی کی کوئی بات نہیں ہوئی۔‘
اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کو مالیاتی بے ضابطگیوں، ناقص گورننس اور ججز کے نظام میں شفافیت کی کمی کے باعث اولمپک موومنٹ سے خارج کر دیا تھا۔