ایپل اپنے فون کے اندر مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈاکٹرتیار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر کہا کہ ’ہمیں فلسطین اور انڈیا کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے ان مظلوم بہن، بھائیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔‘