آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کہا کہ ان کا ادارہ ’شمولیت کو فروغ دینے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ ہر کرکٹر کو ان کے حالات سے قطع نظر کامیابی کا موقع ملے۔‘
انڈونیشیا میں حکام نے ایک مگرمچھ فارم کو بند کرنے پر زور دیا ہے، جہاں سے 105 مگرمچھ فرار ہو گئے۔