پاکستان اور پاکستانی بدنام ہونے کی وجہ سے قریباً ہر ملک ویزے کی درخواست کے ساتھ ہم سے ڈھیروں دستاویزات اور سفری وسائل کے ثبوت مانگتا ہے، جو ہماری جیب پر بوجھ ثابت ہوتے ہیں۔
ملک میں سیاسی عدم استحکام، مسلسل احتجاج، شدید موسم اور ان سے جڑی بیماریوں جیسے عوامل کی وجہ سے اکیڈمک کیلنڈر کی پاسداری مشکل ہو جاتی ہے۔