پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے سربراہ فواد انور نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ اور محصولات میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان کے لیے عالمی منڈی میں جگہ حاصل کرنے کا موقع پیدا ہو رہا ہے۔
امریکہ نے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر سے 80 کمپنیوں کو اپنی ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا۔