نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ سینٹرکے عہدیدار کے مطابق ان سے مصدقہ بیج لینے والوں کی لائنیں لگتی تھیں، مگر اس بار ایسا نہ ہوا، ’ہم کسانوں کی منتیں کرتے رہے کہ بیج لے جائیں، پھر بھی ہمارا بیج فروخت نہیں ہوا۔‘
چندر گپت کے بعد راجہ رسالو ایک ایسا حکمران گزرا ہے جس کی حکومت دریائے جہلم اور دریائے سندھ کے درمیانی علاقہ میں تھی۔