ماہرین کے خیال میں انڈین معاشرے میں دولت کا ارتکاز اور تعلیم زیادہ ہونےسے بیگماتی زبان کے ختم ہونے کی وجوہات میں شامل ہیں۔
انڈیا کے عام انتخابات سے قبل دہلی کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال کی گرفتاری کے سبب جماعت کے مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں لیکن اب ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے انتخابی مورچہ سنبھال لیا ہے۔